تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھلَّمْ کُھلّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلَّمْ کُھلّا کے معانیدیکھیے
کُھلَّمْ کُھلّا کے اردو معانی
فعل متعلق
- علانیہ، صاف، واضع، بیّن، بالاعلان
- سب کے سامنے، کھلے طور پر
- کھل کر، سامنے آکر
شعر
کھلم کھلا اندھیارے کو اپنا سب کچھ سونپ دیا
جگنو پلکیں جھپک رہے ہیں رات کی اس عریانی پر
جام سبھی کے ہاتھوں میں ہے ہاتھ ہمارے خالی ہیں
کھلم کھلا نا انصافی ساقی اچھی بات نہیں
English meaning of khullam-khullaa
Adverb
- fearlessly, openly, publicly
- in broad daylight
खुल्लम-खुल्ला के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सबके सामने; खुले रूप में; खुलेआम, बिना किसी से छिपाए हुए, बिना डरे हुए
کُھلَّمْ کُھلّا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھلَّمْ کُھلّا)
کُھلَّمْ کُھلّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔