تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُلْدِ بَریں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُلْدِ بَریں کے معانیدیکھیے
خُلْدِ بَریں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ
- سب سے بلند درجے کی جنت، فردوس اعلیٰ، نیز مطلق جنت
شعر
خارؔ ہے جلوۂ اصنام سے دل خلد بریں
یا پری زادوں کا مجمع ہے پری خانے میں
مکافات عمل ہے بزم ہستی
یہیں دوزخ یہیں خلد بریں ہے
سجدوں کے عوض خلد بریں مانگنے والو
کیوں اپنے مکانوں کو ہی جنت نہیں کرتے
English meaning of KHuld-e-barii.n
Persian, Arabic - Noun, Compound Word
- the heaven above
ख़ुल्द-ए-बरीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द
- सबसे ऊँचा स्वर्ग, सातवाँ स्वर्ग
خُلْدِ بَریں کے مترادفات
خُلْدِ بَریں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُلْدِ بَریں)
خُلْدِ بَریں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔