تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُلاصَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُلاصَہ کے معانیدیکھیے
خُلاصَہ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ۱. تفصیل سے
- ۱. اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب .
- ۲. منتخب یا چیدہ ، بہترین .
- ۲. کُھل کر ، اچھی طرح ( اجابت ، دست ) .
- ۳. (i) مفصّل .
- (ii) روشن ، صاف ، کھلا ہوا ، ( مطلب وغیرہ ) .
- ۴. عندیہ ، ارادہ ، دل کی بات .
- ۵. فراخ ، کشادہ ، وسیع ، چوڑا ، متخفل ، ڈھیلا .
- ۶. کشادگی ، فرحت .
- ۷. سست ، رس ، رُب ، عَصِیر .
- ۸. (موسیقی) کسی راگ کےساتھ لگایا جانے والا ضمنی سُر .
- ۹. کم ، مختصر .
شعر
مختصر قصۂ غم یہ ہے کہ دل رکھتا ہوں
راز کونین خلاصہ ہے اس افسانے کا
بس اس قدر ہے خلاصہ مری کہانی کا
کہ بن کے ٹوٹ گیا اک حباب پانی کا
کیا کہیں حال زمانے کا خلاصہ یہ ہے
تم ہمارے نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا
English meaning of KHulaasa
ख़ुलासा के हिंदी अर्थ
خُلاصَہ کے مترادفات
خُلاصَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُلاصَہ)
خُلاصَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔