تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُجِسْتَہ خِصال" کے متعقلہ نتائج

خُجِسْتَہ

مبارک، فرخندہ، نیک، ہمایوں، میموں

خُجِسْتَہ پَے

مبارک قدم ، خوش آمد.

خُجِسْتَہ فَر

نیک و سعد.

خُجِسْتَہ سُخَن

مبارک ، سعد کلام.

خُجِسْتَہ سِیَر

نیک سیرت ، اچھی عادت والا مرد یا عورت.

خُجِسْتَہ شِرِشْت

اچھی طبیعت والا ، نیک فطرت.

خُجِسْتَہ پا

مبارک قدم ، خوش آمد.

خُجِسْتَہ اَخْتَر

خوش قسمت تارے والا

خُجِسْتَہ کام

نیک کام ، نیک عمل.

خُجِسْتَہ گام

رک : خجستہ پا.

خُجِسْتَہ فال

نیک شگون.

خُجِسْتَہ طالِع

خوش قسمت

خُجِسْتَہ لِقا

جِس کا دیکھنا باعثِ سعادت ہو.

خُجِسْتَہ بُنْیاد

مبارک نہاد ؛ (کنایتاً) دکن کے مشہور شہر اورنگ آباد و حیدرآباد کا لقب (’’آباد‘‘ پر ختم ہونے والے شہروں کے بعد عموماً بنیاد کا لاحقہ لگا دیتے ہیں).

خُجِسْتَہ طِینَت

نیک فطرت.

خُجِسْتَہ نِہاد

نیک باطن.

پَے خُجِسْتَہ

مبارک قدم

اردو، انگلش اور ہندی میں خُجِسْتَہ خِصال کے معانیدیکھیے

خُجِسْتَہ خِصال

KHujista-KHisaalख़ुजिस्ता-ख़िसाल

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

خُجِسْتَہ خِصال کے اردو معانی

صفت

  • اچھی عادت والا ، خوش اطوار.

Urdu meaning of KHujista-KHisaal

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii aadat vaala, Khushaatvaar

English meaning of KHujista-KHisaal

Adjective

  • having good manners, well-mannered

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُجِسْتَہ

مبارک، فرخندہ، نیک، ہمایوں، میموں

خُجِسْتَہ پَے

مبارک قدم ، خوش آمد.

خُجِسْتَہ فَر

نیک و سعد.

خُجِسْتَہ سُخَن

مبارک ، سعد کلام.

خُجِسْتَہ سِیَر

نیک سیرت ، اچھی عادت والا مرد یا عورت.

خُجِسْتَہ شِرِشْت

اچھی طبیعت والا ، نیک فطرت.

خُجِسْتَہ پا

مبارک قدم ، خوش آمد.

خُجِسْتَہ اَخْتَر

خوش قسمت تارے والا

خُجِسْتَہ کام

نیک کام ، نیک عمل.

خُجِسْتَہ گام

رک : خجستہ پا.

خُجِسْتَہ فال

نیک شگون.

خُجِسْتَہ طالِع

خوش قسمت

خُجِسْتَہ لِقا

جِس کا دیکھنا باعثِ سعادت ہو.

خُجِسْتَہ بُنْیاد

مبارک نہاد ؛ (کنایتاً) دکن کے مشہور شہر اورنگ آباد و حیدرآباد کا لقب (’’آباد‘‘ پر ختم ہونے والے شہروں کے بعد عموماً بنیاد کا لاحقہ لگا دیتے ہیں).

خُجِسْتَہ طِینَت

نیک فطرت.

خُجِسْتَہ نِہاد

نیک باطن.

پَے خُجِسْتَہ

مبارک قدم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُجِسْتَہ خِصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُجِسْتَہ خِصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone