تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُفْیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُفْیَہ کے معانیدیکھیے
خُفْیَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- پوشیدہ، چھپا ہوا، درپردہ
- مخبر، وہ لوگ جنہیں پوشیدہ خبر رسانی کے لیے رکھا گیا ہو، جاسوسوں کی جماعت
- خفیہ پولیس
فعل متعلق
- چھپ کر، پوشیدہ طور سے
شعر
اپنی ذات کے سارے خفیہ رستے اس پر کھول دیے
جانے کس عالم میں اس نے حال ہمارا پوچھا تھا
English meaning of KHufiya
Adjective, Masculine
- concealed, hidden, secret, private, clandestine, confidential, disguised
Adverb
- covertly, secretly, privately, stealthily, clandestinely
ख़ुफ़िया के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- गुप्त, छिपा हुआ, चोरी-छिपे
- मुख़्बिर, वे लोग जिन्हें गुप्त रूप से ख़बर पहुँचाने के लिए रखा गया हो, जासूसों का दल
- खु़फ़्या पुलिस
क्रिया-विशेषण
- छुप कर, गुप्त रूप से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُفْیَہ)
خُفْیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔