تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت کے معانیدیکھیے

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

KHufiya ijtimaa'-e-'ibaadatख़ुफ़िया इज्तिमा'-ए-'इबादत

اصل: عربی

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخالفان کلیسائے انگلستان کی ناجائز مخفی مجلس یا مجلس گہ

English meaning of KHufiya ijtimaa'-e-'ibaadat

Noun, Masculine

  • illegal secret meeting or assembly of the opponents of British church

ख़ुफ़िया इज्तिमा'-ए-'इबादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इंग्लिस्तानी गिर्जा घर के प्रतिद्वंदियों की अवैधानिक गुप्त सभा या सभागृह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone