تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوددار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوددار کے معانیدیکھیے
خوددار کے اردو معانی
صفت
- شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا
شعر
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں گا
ورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاؤں گا
میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیر
آدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں
English meaning of KHuddaar
Adjective
- self-respecting, self-possessing
ख़ुद्दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्वाभिमानी, अपनी प्रतिष्ठा का ध्यान रखनेवाला
خوددار کے مترادفات
خوددار کے متضادات
خوددار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوددار)
خوددار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔