تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُداوَنْدِ نِعْمَت" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُداوَنْدِ نِعْمَت کے معانیدیکھیے

خُداوَنْدِ نِعْمَت

KHudaavand-e-ne'matख़ुदावंद-ए-ने'मत

وزن : 122222

خُداوَنْدِ نِعْمَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

شعر

English meaning of KHudaavand-e-ne'mat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • Lord of bounty, rewarding God, address to kings, nobles and superiors or elders

ख़ुदावंद-ए-ने'मत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाहों, अमीरों और रईसों को मुख़ातब करने का कलिमा, नेअमतों के मालिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُداوَنْدِ نِعْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُداوَنْدِ نِعْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone