تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدَاوَنْدِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدَاوَنْدِ عَالَم کے معانیدیکھیے

خُدَاوَنْدِ عَالَم

KHudaavand-e-'aalamख़ुदावंद-ए-'आलम

وزن : 122222

خُدَاوَنْدِ عَالَم کے اردو معانی

  • دنیا کے مالک، دنیا کا خالق، افریدگار، صاحب دنیا

شعر

English meaning of KHudaavand-e-'aalam

  • god of world, creator of the world, the lord of the world

ख़ुदावंद-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

  • परमेश्वर, दुनिया के निर्माता, संसार का स्वामी, दुनिया का मालिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدَاوَنْدِ عَالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدَاوَنْدِ عَالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone