تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدائی خَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی خَراب کے معانیدیکھیے
خُدائی خَراب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خانہ خراب، خانماں برباد، آوارہ گرد، آوارہ
- خراب و خستہ، ذلیل و رسوا، واہی تباہی
شعر
چلا ہے کعبے کو بت خانے سے رضاؔ یارو
کسی نے ایسا خدائی خراب دیکھا ہے
English meaning of KHudaa.ii-KHaraab
Persian, Arabic - Adjective
- ruined, vagrant
ख़ुदाई-ख़राब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मारा-मारा फिरने वाला, व्यर्थ भ्रमणशील, अभागा, भाग्यहीन
- बरबाद, तबाह, रुसवा, अपमानित, वाही-तबाही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدائی خَراب)
خُدائی خَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔