تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا ساز کے معانیدیکھیے
خُدا ساز کے اردو معانی
صفت
- بت بنانے والا، مجسمہ ساز
- خدا کا بنایا ہوا، قدرت کی طرف سے، قدرتی، خدائی، غیبی
- جس کا سان گمان نہ ہو، اتفاقی، اتفاقیہ، احیاناً
شعر
رند پھیلائے ہیں چلو کو تکلف کیسا
ساقیا ڈھال بھی دے جام خدا ساز آیا
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہے
جاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں
کوئی اس دور میں اعلان نبوت کرتا
آرزو تھی کہ خدا ساز پیمبر دیکھوں
English meaning of KHudaa-saaz
Adjective
- idol maker
- God's gift, created, made by God, self created, natural
- by chance, incidental, accidental
ख़ुदा-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मूर्ति बनाने वाला, मूर्तीकार
- ख़ुदा का बनाया हुआ, जो अपने परिश्रम से न हो, अपने आप हो जाय, ख़ुदाई, ग़ैबी
- जिसकी कल्पना न हो, आकस्मिक, नागहानी, इत्तिफ़ाक़िया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا ساز)
خُدا ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔