تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
خُدا پَرَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ کی پرستش، حق پرستی، زہد
- رحمدلی، نرمی، ہمدردی
شعر
محبتوں کی عنایتوں سے ہوا ہے دل یہ خراب بابا
خدا پرستی کا طور دیکھو بنا ہے کیسا عذاب بابا
جو گناہوں میں غرق رہتے تھے
آج گم ہیں خدا پرستی میں
کون جا کے سمجھائے خود پرست دنیا کو
کیا صنم پرستی ہے کیا خدا پرستی ہے
English meaning of KHudaa-parastii
Noun, Feminine
- godliness, worshiping God, worship of God
- kindness
ख़ुदा-परस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर-भक्ति, ईश्वर पूजा, ख़ुदा या ईश्वर पर विश्वास, धर्मनिष्ठा, भक्ति, आस्तिकता
- दयालुता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا پَرَسْتی)
خُدا پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔