تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ کے معانیدیکھیے

خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ

KHudaa naKHvaasta shaitaan ke hosh baaKHtaख़ुदा नख़्वास्ता शैतान के होश बाख़्ता

ضرب المثل

خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ کے اردو معانی

  • اللہ نہ کرے ، شیطان نہ بہکائے .

ख़ुदा नख़्वास्ता शैतान के होश बाख़्ता के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह ना करे, शैतान ना बहकाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone