تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا مِہربان تو کُل مِہربان" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا مِہربان تو کُل مِہربان کے معانیدیکھیے

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان

KHudaa mehrbaan to kul mehrbaanख़ुदा मेहरबान तो कुल मेहरबान

نیز - خُدا مِہْربان تو جَگ مِہْربان

ضرب المثل

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان کے اردو معانی

  • اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں
  • خدا کی عنایت ہو تو تمام لوگ دوست بن جاتے ہیں، جدھر رب ادھر سب
  • خدا کا کرم ہو تو سب کی مہربانیاں ملنے لگتی ہیں

ख़ुदा मेहरबान तो कुल मेहरबान के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर का सहयोग हो तो सब शुभचिंतक बन जाते हैं
  • ईश्वर की कृपा हो तो सभी मित्र बन जाते हैं, जिधर रब उधर सब
  • ईश्वर की कृपा हो तो सबकी कृपा मिलने लगती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا مِہربان تو کُل مِہربان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone