تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا مَعْلُوم" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا مَعْلُوم کے معانیدیکھیے

خُدا مَعْلُوم

KHudaa-maa'luumख़ुदा-मा'लूम

اصل: عربی

وزن : 12221

فقرہ

Roman

خُدا مَعْلُوم کے اردو معانی

 

  • اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

Urdu meaning of KHudaa-maa'luum

Roman

  • allaah jaane, pata nahiin, na jaane, laa.ilmii ke li.e mustaamal

English meaning of KHudaa-maa'luum

 

  • God knows

ख़ुदा-मा'लूम के हिंदी अर्थ

 

  • ईश्वर जाने, पता नहीं, ना जाने, ख़ुदा जाने, अज्ञानता के समय पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا مَعْلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا مَعْلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone