تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرف نِگاہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

غارِ ژَرف

this world

جھاڑ فانوس

Chandelier

زَہْر اَفْشانی کَرْنا

غلط فہمی پھیلانا، بدنام کرنا، مخالفانہ باتیں کہنا

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

زُہْد فَروش

ایمان و تقوےٰ کا سودا کرنے والا ، (کنایۃً) بناوٹی پرہیزگار .

زُہْد فَروشی

ایمان و تقویٰ کی سوداگری، پرہیزگاری کی آڑ میں دنیاوی اغراض و مقاصد کی برآری

زاہِد فَرِیب

زہد شکن ، زاہد کو لُبھانے والا ، نہایت دِلکش ، دِلربا.

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے کے معانیدیکھیے

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

KHudaa ko dekhaa nahii.n 'aql se pahchaanaa haiख़ुदा को देखा नहीं 'अक़्ल से पहचाना है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے کے اردو معانی

  • بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

Urdu meaning of KHudaa ko dekhaa nahii.n 'aql se pahchaanaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • bagair dekhe allaah par i.imaan hai, ye kahaavat us vaqt kahte hai.n jab kisii baat ke sabuut kii zaruurat nahii.n hotii

ख़ुदा को देखा नहीं 'अक़्ल से पहचाना है के हिंदी अर्थ

  • बिना देखे ईश्वर पर विश्वास है, यह कहावत उस समय कहते हैं जब किसी प्रमाण की आवश्यकता नहीं होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرف نِگاہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

غارِ ژَرف

this world

جھاڑ فانوس

Chandelier

زَہْر اَفْشانی کَرْنا

غلط فہمی پھیلانا، بدنام کرنا، مخالفانہ باتیں کہنا

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

زُہْد فَروش

ایمان و تقوےٰ کا سودا کرنے والا ، (کنایۃً) بناوٹی پرہیزگار .

زُہْد فَروشی

ایمان و تقویٰ کی سوداگری، پرہیزگاری کی آڑ میں دنیاوی اغراض و مقاصد کی برآری

زاہِد فَرِیب

زہد شکن ، زاہد کو لُبھانے والا ، نہایت دِلکش ، دِلربا.

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone