تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا کے معانیدیکھیے
خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا
KHudaa kisii ko laaThii se nahii.n maartaa•ख़ुदा किसी को लाठी से नहीं मारता
نیز - خُدا کِسی کو لاٹھی لے کر نَہِیں مارْتا
ضرب المثل
خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا کے اردو معانی
- اللہ تعالیٰ کو اگر کسی کو سزا دینی ہو تو مصیبت بھیج دیتا ہے
- لوگ بظاہر ظلم کر کے بچ جاتے ہیں مگر عاقبت میں ضرور پکڑ جاتے ہیں
- انسان خود اپنے کئے کا سزا بھوگتا یعنی بھگتتا ہے
ख़ुदा किसी को लाठी से नहीं मारता के हिंदी अर्थ
- अल्लाह त'आला को अगर किसी को सज़ा देनी हो तो मुसीबत भेज देता है
- देखने में तो लोग अत्याचार करके बच जाते हैं मगर परिणाम के समय अवश्य पकड़ जाते हैं
- मनुष्य स्वयं अपने किए का दंड भोगता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا)
خُدا کِسی کو لاٹھی سے نَہِیں مارْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔