تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کے کارخانے میں کیا دَخْل" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے کارخانے میں کیا دَخْل کے معانیدیکھیے

خُدا کے کارخانے میں کیا دَخْل

KHudaa ke kaarKHaane me.n kyaa daKHlख़ुदा के कारख़ाने में क्या दख़्ल

ضرب المثل

خُدا کے کارخانے میں کیا دَخْل کے اردو معانی

  • خدا کے معاملات میں بندے کے دخل کی گنجائش نہیں ، اللہ کے حکم میں بندہ کا بس نہیں .

ख़ुदा के कारख़ाने में क्या दख़्ल के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा के मामले में बंदे के दखल की कोई जगह नहीं, अल्लाह के हुक्म में बंदा का बस नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کے کارخانے میں کیا دَخْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کے کارخانے میں کیا دَخْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone