تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کے گَھر سے پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

غَم گُسار

دکھ درد کا بٹانے والا، مصیبت کا شریک، غم کھانے والا، غم خوار، ہمدرد، درد مند، دلسوز

غَم گُساروں

ہم دردوں

غَم گُساری

۱. پر سشِ احوال ، پرسشِ غم ، غمخواری ، ہمدردی .

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے گَھر سے پِھرْنا کے معانیدیکھیے

خُدا کے گَھر سے پِھرْنا

KHudaa ke ghar se phirnaaख़ुदा के घर से फिरना

محاورہ

خُدا کے گَھر سے پِھرْنا کے اردو معانی

  • اللہ کے گھر سے پھرنا ، مرتے مرتے بچ جانا .
  • مشکل سے بچ آنا .
  • ۔خدا کے یہاں سے پھرنا۔ دیکھو اللہ۔ ؎ ؎

English meaning of KHudaa ke ghar se phirnaa

  • have a narrow escape from death, recover from a deadly disease

ख़ुदा के घर से फिरना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल से बच आना
  • ۔ख़ुदा के यहां से फिरना। देखो अल्लाह।
  • अल्लाह के घर से फिरना, मरते मरते बच जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کے گَھر سے پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کے گَھر سے پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone