تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا غَضَب نازِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا غَضَب نازِل ہونا کے معانیدیکھیے

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

KHudaa kaa Gazab naazil honaaख़ुदा का ग़ज़ब नाज़िल होना

محاورہ

Roman

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا کے اردو معانی

  • مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

Urdu meaning of KHudaa kaa Gazab naazil honaa

Roman

  • musiibat me.n pa.Dnaa, tabaah-o-barbaad honaa

ख़ुदा का ग़ज़ब नाज़िल होना के हिंदी अर्थ

  • संकट में पड़ना, नष्ट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا غَضَب نازِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone