تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے کے معانیدیکھیے
خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے کے اردو معانی
- ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں
- خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں
- خدا نے جو دیا ہے وہی بہت ہے یا جو کچھ ہے وہ سب خدا کا دیا ہوا ہے
ख़ुदा का दिया सब कुछ है के हिंदी अर्थ
- हर तरह की आराम है
- ईश्वर ने बहुत कुछ दिया है किसी चीज़ की परवाह नहीं, सहनशील एवं आत्मसंतोषी हैं
- ईश्वर ने जो दिया वही बहुत है अथवा जो कुछ है वह सब ईश्वर का दिया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے)
خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔