تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور کے معانیدیکھیے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

KHudaa kaa diyaa nuur, kabhii na ho.e duurख़ुदा का दिया नूर, कभी न होए दूर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور کے اردو معانی

  • (فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

Urdu meaning of KHudaa kaa diyaa nuur, kabhii na ho.e duur

  • Roman
  • Urdu

  • (fitrtii husn ko zebaa.ish kii haajat nahiin) allaah taala jo baKhshtaa hai vo hamshiih qaayam rahtaa hai

ख़ुदा का दिया नूर, कभी न होए दूर के हिंदी अर्थ

  • (प्राकृतिक सुंदरता को सौंदर्यीकरण की आवश्यकता नहीं) ईश्वर जो देता है वह हमेशा क़ायम रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone