تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے کے معانیدیکھیے

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

KHudaa julaahaa banaa.e magar suurat julaahe kii na kareख़ुदा जुलाहा बनाए मगर सूरत जुलाहे की न करे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے کے اردو معانی

  • چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

Urdu meaning of KHudaa julaahaa banaa.e magar suurat julaahe kii na kare

  • Roman
  • Urdu

  • chehra insaan ke ahvaal ka aa.iina hotaa hai

English meaning of KHudaa julaahaa banaa.e magar suurat julaahe kii na kare

  • face is the mirror of human condition

ख़ुदा जुलाहा बनाए मगर सूरत जुलाहे की न करे के हिंदी अर्थ

  • चेहरा मनुष्य की परिस्थिती का प्रतिबिंब होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone