تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے کے معانیدیکھیے

خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے

KHudaa jaane uu.nT kis karvaT baiTheख़ुदा जाने ऊँट किस करवट बैठे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے کے اردو معانی

  • نہ جانے انجام کیا ہو ، خدا جانے آخری نتیجہ کیا نکلے.

Urdu meaning of KHudaa jaane uu.nT kis karvaT baiThe

  • Roman
  • Urdu

  • na jaane anjaam kyaa ho, Khudaa jaane aaKhirii natiija kyaa nikle

ख़ुदा जाने ऊँट किस करवट बैठे के हिंदी अर्थ

  • नहीं जानता अंत क्या हो, भगवान जाने अंतिम परिणाम क्या निकले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone