تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا حافِظ کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا حافِظ کَہْنا کے معانیدیکھیے

خُدا حافِظ کَہْنا

KHudaa-haafiz kahnaaख़ुदा-हाफ़िज़ कहना

محاورہ

مادہ: خُدا حافِظ

Roman

خُدا حافِظ کَہْنا کے اردو معانی

  • رخصت کرنا، الوداع کہنا، فی امان اللہ کہنا
  • کسی رسم یا شعار کو ترک کردینا، چھوڑ دینا

Urdu meaning of KHudaa-haafiz kahnaa

Roman

  • ruKhast karnaa, ul-vida kahnaa, fii amaan allaah kahnaa
  • kisii rasm ya sha.aar ko tark kardenaa, chho.D denaa

ख़ुदा-हाफ़िज़ कहना के हिंदी अर्थ

  • छोड़ना, विदा कहना, ईश्वर आपकी रक्षा करे कहना
  • किसी रिवाज या चलन को छोड़ देना, छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا حافِظ کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا حافِظ کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone