تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا گَواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا گَواہ کے معانیدیکھیے
خُدا گَواہ کے اردو معانی
- کسی بات کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستمل
شعر
دوبھر ہے گرچہ جور عزیزاں سے زندگی
لیکن خدا گواہ شکایت نہیں مجھے
بیدمؔ نماز عشق یہی ہے خدا گواہ
ہر دم تصور رخ جانانہ چاہئے
خدا گواہ کہ آئینۂ نفس ہی میں ہم
خود اپنی زندگیٔ مختصر کو دیکھتے ہیں
English meaning of KHudaa-gavaah
- God be my witness
ख़ुदा-गवाह के हिंदी अर्थ
- किसी बात की सदाक़त ज़ाहिर करने के लिए बतौर क़िस्म मुस्तमिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا گَواہ)
خُدا گَواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔