تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے کے معانیدیکھیے

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے

KHudaa ganje ko naaKHun na deख़ुदा गंजे को नाख़ुन न दे

نیز - گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے، جو کھجاتے کھجاتے مر جائے

ضرب المثل

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے کے اردو معانی

  • اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے
  • نا اہل کو خدا اختیار نہ دے ورنہ وہ غلط کام کرتا ہے

English meaning of KHudaa ganje ko naaKHun na de

  • a great fortune in the hands of a fool is a great misfortune

ख़ुदा गंजे को नाख़ुन न दे के हिंदी अर्थ

  • भगवान एक कम उत्साही और नीच आदमी को कोई अधिकार या सत्ता न दे
  • अयोग्य को ईश्वर अधिकार न दे अन्यथा वह ग़लत काम करता है

    विशेष - जब कोई ओछा व्यक्ति ऊंचे पद पर बैठकर बात अंधेर करने लगता है, तब यह कहावत कही जाती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone