اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائے سُخَن کے معانیدیکھیے
خُدائے سُخَن کے اردو معانی
صفت
- فنِّ شعر و شاعری میں با کمال
شعر
مرے سخن کو وہ اعجاز دے خدائے سخن
کہ حرف حرف بنے گنج بے بہائے سخن
تم خدائے سخن آرائش افکار ہو میرؔ
میری غزلوں کو خدا داد کہے گی دنیا
ایک شاعر بنا خدائے سخن
جو رسول سخن تھے غار میں ہیں
ख़ुदा-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फ़न-ए-शेर-ओ-शायरी में बाकमाल, शेरो-शायरी में कुशल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدائے سُخَن)
خُدائے سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔