تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے کے معانیدیکھیے
خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے
KHudaa detaa hai to nahii.n puuchhtaa tuu kaun hai•ख़ुदा देता है तो नहीं पूछ्ता तू कौन है
نیز - جب خُدا دینے پر آتا ہے تو یہ نَہِیں پُوچھتا کہ تُو کَون ہے
ضرب المثل
خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے کے اردو معانی
- خدا بھلے برے کی تحقیقات کر کے نہیں دیتا، خُدا کا فضل عام ہے، خدا کو جسے دینا ہوتا ہے اسے دیتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو
- دولت اکثر نا اہلوں کے ہاتھ لگ جاتی ہے
ख़ुदा देता है तो नहीं पूछ्ता तू कौन है के हिंदी अर्थ
- ईश्वर अच्छे या बुरे की जाँच कर के नहीं देता, ईश्वर की कृपा सामान्य है, ईश्वर को जिसे देना होता है उसे देता है, फिर वह कोई भी हो
- धन प्रायः अयोग्य लोगों के हाथ लग जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے)
خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔