تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے کے معانیدیکھیے

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

KHudaa detaa hai to chhappar phaa.D ke detaa haiख़ुदा देता है तो छप्पर फाड़ के देता है

نیز : خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے کے اردو معانی

  • خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے
  • خدا دینے پر آئے تو بے وسیلہ رزق دیتا ہے

Urdu meaning of KHudaa detaa hai to chhappar phaa.D ke detaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ko jab denaa hotaa hai to kisii na kisii bahaane detaa hii hai
  • Khudaa dene par aa.e to be vasiila rizk detaa hai

English meaning of KHudaa detaa hai to chhappar phaa.D ke detaa hai

  • when God gives, He gives in plenty

ख़ुदा देता है तो छप्पर फाड़ के देता है के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर को जब देना होता है तो किसी न किसी बहाने देता ही है
  • ईश्वर देने पर आए तो बिना वास्ते के जीविका प्रदान करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone