تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا دَرمِیان ہونا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا دَرمِیان ہونا کے معانیدیکھیے

خُدا دَرمِیان ہونا

KHudaa darmiyaan honaaख़ुदा दरमियान होना

محاورہ

خُدا دَرمِیان ہونا کے اردو معانی

  • تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).
  • رک : خدا درمیان دینا جس کا یہ لازم ہے.
  • ۔تائید غیبی ہونا۔ کسی مشکل کام کے انجام میں۔ ؎

English meaning of KHudaa darmiyaan honaa

  • divine help

ख़ुदा दरमियान होना के हिंदी अर्थ

  • ताईद ग़ैबी होना (किसी मुश्किल काम के अंजाम देने में)
  • रुक : ख़ुदा दरमयान देना जिस का ये लाज़िम है
  • ۔ताईद ग़ैबी होना। किसी मुश्किल काम के अंजाम में।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا دَرمِیان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا دَرمِیان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone