تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تُوانْگَر

تونگر

دِل تَوَنگَر ہونا

دل غنی ہونا ، غیبی اور مفلسی کے باوجود طبیعت میں خودداری اور استغنا ہونا.

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے کے معانیدیکھیے

خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے

KHudaa bhare ko bhartaa haiख़ुदा भरे को भरता है

نیز : بَھرے کو ہی بَھرْتا ہے, بَھرے کو بَھرْتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے کے اردو معانی

  • جس کے پاس ہو خدا اسے اور دیتا ہے
  • خدا دولت میں دولت دیتا ہے

Urdu meaning of KHudaa bhare ko bhartaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke paas ho Khudaa use aur detaa hai
  • Khudaa daulat me.n daulat detaa hai

ख़ुदा भरे को भरता है के हिंदी अर्थ

  • जिसके पास हो ईश्वर उसे और देता है
  • ईश्वर धन में धन देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تُوانْگَر

تونگر

دِل تَوَنگَر ہونا

دل غنی ہونا ، غیبی اور مفلسی کے باوجود طبیعت میں خودداری اور استغنا ہونا.

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone