تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا بَخْشے" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا بَخْشے کے معانیدیکھیے

خُدا بَخْشے

KHudaa baKHsheख़ुदा बख़्शे

فقرہ

Roman

خُدا بَخْشے کے اردو معانی

  • ۔دیکھو اللہ۔
  • اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے (مرحومین کے ذکر کے ساتھ مستعمل)
  • طنزاً اللہ معاف کرے
  • (مزاحاً) اللہ محفوظ رکھے

Urdu meaning of KHudaa baKHshe

Roman

  • ۔dekho allaah
  • allaah taala in kii maGafirat farmaa.e (marhuumiin ke zikr ke saath mustaamal
  • tanzan allaah maaf kare
  • (mazaa hin) allaah mahfuuz rakhe

English meaning of KHudaa baKHshe

  • May God bless or forgive

ख़ुदा बख़्शे के हिंदी अर्थ

  • तंज़न अल्लाह माफ़ करे
  • (मज़ा हिन्) अल्लाह महफ़ूज़ रखे
  • अल्लाह ताला इन की मग़फ़िरत फ़रमाए (मरहूमीन के ज़िक्र के साथ मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا بَخْشے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا بَخْشے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone