تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود ثَنا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خود ثَنا کے معانیدیکھیے

خود ثَنا

KHud-sanaaख़ुद-सना

وزن : 212

خود ثَنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اپنی تعریف کرنے والا، خود ستائی کرنے والا، شیخی خورہ

English meaning of KHud-sanaa

Persian, Arabic - Adjective

  • self-praise, who praise himself

ख़ुद-सना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अपनी प्रशंसा खुद करने वाला, ख़ुद की तारीफ करने वाला, शेखी बघारने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود ثَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود ثَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone