تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود ساخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ساخْتَہ

بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا

ساخْتَہ بے ساخْتَہ پَن

بناوٹی، بے تکلفی، دانستہ طور پر سادگی پیدا کرلے کی کوشش

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

ساخْتَہ پَرْداختَہ ہونا

ساختہ پرداختہ کرنا (رک) کا لازم.

ساخْتَۂ روزْگار

تجربہ کار ، ہوشیار.

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

خود ساخْتَہ

خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار، اپنے من سے گھڑا ہوا، من گھڑت

سُخَنِ ساخْتَہ

گڑھی ہوئی بات، جھوٹی بات، فرضی بات، بنائی ہوئی بات

جَنْگِ ساخْتَہ

दे. ‘जंगे ज़रगरी'।

حُسْنِ ساخْتَہ

وہ حسن جو خط وخال اور سرمہ وآرائش سے کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں خود ساخْتَہ کے معانیدیکھیے

خود ساخْتَہ

KHud-saaKHtaख़ुद-साख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

خود ساخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار، اپنے من سے گھڑا ہوا، من گھڑت

شعر

Urdu meaning of KHud-saaKHta

  • Roman
  • Urdu

  • Khud banaayaa hu.a, apne taur par daavedaar, apne man se gha.Daa hu.a, man gha.Dat

English meaning of KHud-saaKHta

ख़ुद-साख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपना बनाया हुआ, ख़ुद का गढ़ा हुआ, आत्म-निर्मित, मनगढ़ंत, कपोल-कल्पित, स्वनिर्मित, कपोल-कल्पित

خود ساخْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساخْتَہ

بنایا ہوا، تیّارکیا ہوا

ساخْتَہ بے ساخْتَہ پَن

بناوٹی، بے تکلفی، دانستہ طور پر سادگی پیدا کرلے کی کوشش

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ

جسے پال پوس کر بڑا کِیا گیا ہو ، تربیت کردہ ، سن٘وارا ہوا ، تربیت یافتہ.

ساخْتَہ و پَرْداخْتَہ

ساختہ پرداختہ، گال پرہاتھ دھرے افسوس میں بیٹھی ہے، رن٘گ رو باختہ جنوں کی ساختہ و پرداختہ

ساخْتَہ پَرْداخْتَہ کَرنا

اپنی طرف سے وضع کرنا ، دل سے گڑھنا.

ساخْتَہ پَرْداختَہ ہونا

ساختہ پرداختہ کرنا (رک) کا لازم.

ساخْتَۂ روزْگار

تجربہ کار ، ہوشیار.

نا ساخْتَہ

بے ساختہ ؛ بے ارادہ ، یکایک ، اچانک ۔

خود ساخْتَہ

خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار، اپنے من سے گھڑا ہوا، من گھڑت

سُخَنِ ساخْتَہ

گڑھی ہوئی بات، جھوٹی بات، فرضی بات، بنائی ہوئی بات

جَنْگِ ساخْتَہ

दे. ‘जंगे ज़रगरी'।

حُسْنِ ساخْتَہ

وہ حسن جو خط وخال اور سرمہ وآرائش سے کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود ساخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود ساخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone