تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود رَفْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود رَفْتَگی کے معانیدیکھیے
خود رَفْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جذبات میں بہہ جانے کا عمل، از خود رفتگی، بیخودی، مستی
- سر خوشی کی کیفیت، لطف اندوز ہونے کا عمل
- دیوانگی، سڑی پن، خلل دماغ
- عالم بے خبری، حواس بجا نہ ہونے کی کیفیّت
شعر
ہائے وہ خود رفتگی الجھے ہوئے سب سر کے بال
وہ کسی میں اب کہاں جو تیرے دیوانے میں تھا
گھر میں خود رفتگی سے دھوم مچی
کیونکے ہو اس تلک مرا جانا
یہ ضعف ہے تو دم سے بھی کب تک چلا گیا
خود رفتگی کے صدمے سے مجھ کو غش آ گیا
English meaning of KHud-raftagii
Noun, Feminine
- drunkenness
- intoxication
- senselessness
- madness
ख़ुद-रफ़्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने आप में न होना, निश्चेष्टता, बेखु़दी, मदहोशी, बेख़बरी, दीवानगी, मस्ती, सड़ीपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود رَفْتَگی)
خود رَفْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔