تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں خود رَفْتَہ کے معانیدیکھیے

خود رَفْتَہ

KHud-raftaख़ुद-रफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خود رَفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ازخود رفتہ، کثرت جذبات میں بہا ہوا، جذبات سے مغلوب، سر خوش و سرمست، آپے سے باہر، بے خود، بے خبر

شعر

Urdu meaning of KHud-rafta

  • Roman
  • Urdu

  • azkhud rafta, kasrat jazbaat me.n bahaa hu.a, jazbaat se maGluub, sar Khush-o-sarmast, aape se baahar, bekhud, be

English meaning of KHud-rafta

Adjective

ख़ुद-रफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने आप में न हो, संज्ञाहीन, निश्चेष्ट, वेसुध

خود رَفْتَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

خود رفتہ بعض لوگ ’’خود رفتہ‘‘ کو غلط قرار دیتے ہیں۔ شوق نیموی نے لکھا ہے کہ فارسی میں ’’خود رفتہ‘‘ دیکھا نہیں گیا، اور’’از خود رفتہ‘‘ میں اردو پن کم ہے، اس لئے میں نہ یہ لکھتا ہوں، نہ وہ لکھتا ہوں، ان کی جگہ میں’’آشفتہ‘‘ لکھتا ہوں۔ سبحان اللہ، گویا فارسی کی اندھی تقلید میں اردو زبان کو دو اچھے بھلے فقروں سے محروم رکھا جائے۔ ’’خود رفتہ‘‘ کو غلط سمجھنے کی کوئی وجہ نہیں۔ اور جہاں ضرورت ہو، یا اچھا معلوم ہو، وہاں’’ازخود رفتہ‘‘ بھی لکھئے۔ مومن نے ’’خود رفتہ‘‘ باندھا ہے ؎ وصل کا عالم نظر میں آ گیا پھرنشہ خود رفتگی کا چھا گیا

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود رَفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود رَفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone