تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود رائی" کے متعقلہ نتائج

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خود رائی کے معانیدیکھیے

خود رائی

KHud-raa.iiख़ुद-राई

اصل: فارسی

وزن : 222

خود رائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنے خیال اور رائے کو سب سے اہم سمجھنے اور اس پر جمے رہنے کا عمل
  • بلا مشورہ اپنی عقل سے کچھ کرنے کی عادت، اپنی رائے کو سب کچھ سمجھنا، خود پسندی

شعر

English meaning of KHud-raa.ii

Noun, Feminine

ख़ुद-राई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुदराय होने की अवस्था या भाव, अपने मत और विचार को सबसे उत्तम और सबसे महत्वपूर्ण समझने और उस पर जमे रहने की क्रिया
  • अपनी मनमानी करना, अपनी ही राय पर चलना, दूसरे का परामर्श न मानना, निरंकुशता या स्वेच्छाचारिता, स्वेच्छाचार, स्वच्छंदता

خود رائی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود رائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود رائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone