تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُود پسندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُود پسندی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
مادہ: خود
خُود پسندی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خود رائی، اپنے ہی کو پسند کرنا یا اہمیت دینا، غرور، خود نگری، تکبر، سرکشی
شعر
خود پسندی میں غرق ہے عالم
نینؔ کو کس کو اب برا کہئے
خود پسندی کا عجب وہم تھا سب پر طاری
جیسے کوئی بھی کسی کا نہ یہاں ثانی تھا
خود پسندی اس قدر اچھی نہیں
سامنے ہر دم دھرا ہے آئنہ
English meaning of KHud-pasandii
Noun, Feminine
- self-appreciation, self-complacency, conceit, vanity
ख़ुद-पसंदी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُود پسندی)
خُود پسندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔