تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود نُمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود نُمائی کے معانیدیکھیے
خود نُمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل
- (مجازاً) نمود و نمائش، شیخی، غرور، خود پسندی
شعر
خود نمائی کے سلیقے ابھی کم آتے ہیں
آئینا ہاتھ سے رکھ دیجیے ہم آتے ہیں
یہاں دیکھوں وہاں دیکھوں اسے دیکھوں اسے دیکھوں
تمہاری خود نمائی نے مجھے ڈالا ہے حیرت میں
منہ کہاں تک چھپاؤ گے ہم سے
تم میں عادت ہے خود نمائی کی
English meaning of KHud-numaa.ii
Noun, Feminine
- levity, self-display, ostentation, self-projection, showiness
- ( Metaphorically) show off, arrogance
ख़ुद-नुमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने रूप, गुण और श्रेष्ठता का अहंकार तथा उसका प्रदर्शन, आत्म-प्रदर्शन
- ( लाक्षणिक) देखावा, शेखी, अहंकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود نُمائی)
خود نُمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔