تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود نِگََری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود نِگََری کے معانیدیکھیے
خود نِگََری کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- خود داری، خود پسندی، خود آگاہی
شعر
حسن اتنا تھا کہ ممکن ہی نہ تھی خود نگری
ایک امکان کی کب تک نگرانی کرتے
جس گھر کو بسایا تھا مری بے خبری نے
آج اس کو تری خود نگری کر گئی برباد
کبھی تو خود نگری کی فصیل سے باہر
خود اپنے ساتھ سفر پر نکلنا چاہتی ہوں
English meaning of KHud-nigarii
Noun, Feminine, Singular
ख़ुद-निगरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- ख़ुद्दारी, स्वार्थपरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود نِگََری)
خود نِگََری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔