تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود نامُوسی اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود نامُوسی اَخْلاق کے معانیدیکھیے

خُود نامُوسی اَخْلاق

KHud-naamuusii-aKHlaaqख़ुद-नामूसी-अख़्लाक़

اصل: عربی

خُود نامُوسی اَخْلاق کے اردو معانی

صفت

  • (فلسفہ) انسان اپنی ذکاوت اور جودت عقل سے اخلاقی ادراک (کانشنس) کی ہدایت سے قوانین مرتب کرے اس کو اصطلاحاً خود ناموسی اخلاق کہنا مناسب ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود نامُوسی اَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود نامُوسی اَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone