تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود مُخْتار" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَق

جس میں بات کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہو یا نہ ہو، بیوقوف، ناسمجھ (مرد یا عورت)

اَحْمَقی

عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت ، بے وقوفی ، حماقت.

اَحْمَقانَہ

جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو، جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)

اَحْمَقائی

احمق، نالائق

اَحْمَق بَنْنا

بے وقوف بننا، دھوکہ کھانا، فریب میں آنا، احمق بنانا کا لازم

اَحْمَقُ الَّذی

بہت بے وقوف، نہایت درجہ احمق

اَحْمَق النّاس

انسانوں میں سب سے زیادہ بے وقوف

اَحْمَقانَہ جَسارَت

foolish escapade, innovative job

لمبری احمق

ایسا احمق جس کی حماقت میں کسی کو کلام نہ ہو

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

بیوقوف سچّی بات سے ناراض ہوجاتا ہے

قَضا کے آگے حَکِیم اَحمَق

موت آئے تو حکیم سے غلطی ہو جاتی ہے

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر

(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) حضرت عمر کے سوا ہر لمبے قد کا آدمی احمق ہے

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

کُل طَوْیلِِ اَحْمَقُ وَ كُل قصيرٍ فِتنَۃ

ہر لمبے قد والا احمق اور بیوقوف ہوتا ہے اور ہر پستہ قد آدمی فسادی ہوتا ہے (عربی مقولہ اردو میں رائج)

اردو، انگلش اور ہندی میں خود مُخْتار کے معانیدیکھیے

خود مُخْتار

KHud-muKHtaarख़ुद-मुख़्तार

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

خود مُخْتار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اپنے عمل پر قادر، بااختیار
  • آزاد، خود رائے، خود سر، ۔بااختیار، ذی اختیار
  • شرائط کے ساتھ آزاد، تابع یا ماتحتی سے مبرا
  • (مجازاً) خود سر
  • خود بخود پرورش پانے والا

شعر

Urdu meaning of KHud-muKHtaar

  • Roman
  • Urdu

  • apne amal par qaadir, baa.iKhatiyaar
  • aazaad, Khud raay, Khud sar, ।zii aKhatyaar
  • sharaa.it ke saath aazaad, taabe ya maatahtii se mubarra
  • (majaazan) Khud sar
  • KhudabKhud paravrish paane vaala

English meaning of KHud-muKHtaar

Persian, Arabic - Adjective

  • autonomous, independent, free, self-governed, sovereign

ख़ुद-मुख़्तार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • स्वेच्छाचारी, निरंकुश, मनमानी करनेवाला, स्वतंत्र, स्वाधीन, आज़ाद
  • जिस पर किसी दूसरे का प्रभुत्व या शासन न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحْمَق

جس میں بات کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہو یا نہ ہو، بیوقوف، ناسمجھ (مرد یا عورت)

اَحْمَقی

عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت ، بے وقوفی ، حماقت.

اَحْمَقانَہ

جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو، جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)

اَحْمَقائی

احمق، نالائق

اَحْمَق بَنْنا

بے وقوف بننا، دھوکہ کھانا، فریب میں آنا، احمق بنانا کا لازم

اَحْمَقُ الَّذی

بہت بے وقوف، نہایت درجہ احمق

اَحْمَق النّاس

انسانوں میں سب سے زیادہ بے وقوف

اَحْمَقانَہ جَسارَت

foolish escapade, innovative job

لمبری احمق

ایسا احمق جس کی حماقت میں کسی کو کلام نہ ہو

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

بیوقوف سچّی بات سے ناراض ہوجاتا ہے

قَضا کے آگے حَکِیم اَحمَق

موت آئے تو حکیم سے غلطی ہو جاتی ہے

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر

(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) حضرت عمر کے سوا ہر لمبے قد کا آدمی احمق ہے

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

کُل طَوْیلِِ اَحْمَقُ وَ كُل قصيرٍ فِتنَۃ

ہر لمبے قد والا احمق اور بیوقوف ہوتا ہے اور ہر پستہ قد آدمی فسادی ہوتا ہے (عربی مقولہ اردو میں رائج)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود مُخْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود مُخْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone