تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست کے معانیدیکھیے

خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست

KHud karda raa che 'ilaaj, KHud karda raa 'ilaaje niistख़ुद कर्दा रा चे 'इलाज, ख़ुद कर्दा रा 'इलाजे नीस्त

نیز : خود کَردَہ را چہ عِلاج

اصل: فارسی

ضرب المثل

Roman

خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست کے اردو معانی

 

  • اپنے کئے کا کَیا مداوا، اپنے کئے کا کوئی علاج نہیں اس لئے صبر کرنا چاہیئے

    مثال اب آپ دَر درا دیے جائیں گے اور خود کردہ راچہ علاج آپ نے اپنے پاؤں میں آپ کلہاڑا مارا ہے.(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد، ۱ : ۱۷۵ )

Urdu meaning of KHud karda raa che 'ilaaj, KHud karda raa 'ilaaje niist

Roman

  • apne ki.e ka kyaa mudaava, apne ki.e ka ko.ii i.ilaaj nahii.n is li.e sabr karnaa chaahii.e

English meaning of KHud karda raa che 'ilaaj, KHud karda raa 'ilaaje niist

 

  • there is no remedy for one's own wrongdoing

ख़ुद कर्दा रा चे 'इलाज, ख़ुद कर्दा रा 'इलाजे नीस्त के हिंदी अर्थ

 

  • अपने किए का क्या इलाज और क्या दवा-दारू, अपने किए का कोई 'इलाज नहीं इस लिए संतोष करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود کَردَہ را چہ عِلاج، خود کردہ را علاجے نیست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone