تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود کَفِیل" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خود کَفِیل کے معانیدیکھیے

خود کَفِیل

KHud-kafiilख़ुद-कफ़ील

وزن : 2121

Roman

خود کَفِیل کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ضرویات کو اپنے وسائل سے پورا کرنے والا، خود کی کفایت کرنے والا، اپنے دم خم پر اعتماد رکھنے والا، خود انحصار

شعر

Urdu meaning of KHud-kafiil

Roman

  • zaravyaat ko apne vasaa.il se puura karne vaala, Khud kii kifaayat karne vaala, apne damKham par etimaad rakhne vaala, Khud inhisaar

English meaning of KHud-kafiil

Persian, Arabic - Adjective

ख़ुद-कफ़ील के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अपना भार स्वयं उठाने वाला, जो अपना ही भरोसा करे, अपना ही सहारा लेनेवाला, आत्मनिर्भर, स्वावलंबी, आत्मावलंबी

خود کَفِیل کے مترادفات

خود کَفِیل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود کَفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود کَفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone