تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود کَفالَتی" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود کَفالَتی کے معانیدیکھیے

خُود کَفالَتی

KHud-kafaalatiiख़ुद-क़फ़ालती

  • Roman
  • Urdu

خُود کَفالَتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل، خود مکتفی ہونا، خود کفالت

صفت

  • اپنی ضرورتیں آپ پوری کرلینے والی یا والا

Urdu meaning of KHud-kafaalatii

  • Roman
  • Urdu

  • apnii zaruurat aap puurii kar lene ka amal, Khud muktafii honaa, Khud kafaalat
  • apnii zaruurte.n aap puurii kar lene vaalii ya vaala

English meaning of KHud-kafaalatii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • be or become self-sufficient, self-dependency

Adjective

  • the one who take's own responsibility

ख़ुद-क़फ़ालती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपना भार ख़ुद उठाना, अपनी ज़रूरत ख़ुद पूरी करना, आत्मनिर्भरता

विशेषण

  • अपनी आवश्यकताएं आप पूरी कर लेने वाली या वाला

خُود کَفالَتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود کَفالَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود کَفالَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone