تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُود کام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُود کام کے معانیدیکھیے
خُود کام کے اردو معانی
صفت
- خود غرض، مطلب کا آشنا
- بد چلن، آوارہ
شعر
جرأت اے دل مے و مینا ہے وہ خود کام بھی ہے
بزم اغیار سے خالی بھی ہے اور شام بھی ہے
آتش بطن میں گل جاتے ہیں خود کام شیوخ
صاحب درد پرستار خدا ہوتا ہے
کہیں کام میں وہ تو خود کام ہوگا
یہاں کام آخر ہے واں کام ہوگا
English meaning of KHud-kaam
Adjective
- selfish, following one's own desire or will, self-willed
- living like a libertine, amorous
خُود کام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُود کام)
خُود کام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔