تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود غَرضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود غَرضی کے معانیدیکھیے
خود غَرضی کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
اپنا فائدہ دیکھنا، مطلب پرستی، غرض مندی
مثال - دوستی میں خودغرضی کو جگہ نہیں ملنی چاہیے
شعر
نفرت دھوکا بغض تعصب جھوٹ دکھاوا خود غرضی
کیسے کیسے زہر بھرے ہیں انساں کی شریانوں میں
English meaning of KHud-Garazii
Persian, Arabic - Adjective
-
self-seeking, selfishness, self-interested
Example - Dosti mein khud-gharazi ko jagah nahin milni chahiye
ख़ुद-ग़रज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
स्वार्थपरता, आत्म-लाभ, स्वार्थसाधन, ख़ुदमतलबी
उदाहरण - दोस्ती में ख़ुद-ग़रज़ी को जगह नहीं मिलनी चाहिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود غَرضی)
خود غَرضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔