تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود غَرَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود غَرَض کے معانیدیکھیے
خود غَرَض کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
غرض مند، مطلبی، اپنے مطلب کا آشنا
مثال - انسان پڑھ لکھ کر عیّار، خود غرض ... اور عزت نفس سے کورا رہ جائے گا۔
شعر
مرا عشق بھی خود غرض ہو چلا ہے
ترے حسن کو بے وفا کہتے کہتے
وہ خود غرض ہے محبت کے باب میں تابشؔ
کہ ایک پل کے عوض اک زمانہ چاہتا ہے
محبت میری بے حد خود غرض ہے
تجھے سب سے چھپانا چاہتا ہوں
English meaning of KHud-Garaz
Persian, Arabic - Adjective
- selfish, self-centred, self-interested, designing
ख़ुद-ग़रज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
स्वार्थी, स्वार्थपर, केवल अपना स्वार्थ सिद्ध करनेवाला, अपने मतलब में चौकस
उदाहरण - इंसान पढ़ लिख कर अय्यार, ख़ुद-ग़रज़ ... और इज़्ज़त-ए-नफ़्स (आत्मसम्मान) से कोरा रह जाएगा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود غَرَض)
خود غَرَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔