تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود اِعتِمَادی" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود اِعتِمَادی کے معانیدیکھیے

خُود اِعتِمَادی

KHud-e'timaadiiख़ुद-ए'तिमादी

Roman

خُود اِعتِمَادی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

شعر

Urdu meaning of KHud-e'timaadii

Roman

  • apne par bharosaa aur etimaad honaa, apne qaul ya amal ko muusir aur mufiid samajhne ka ehsaas, zaatii raay ya taaqat par bharosaa hone ka yaqiin

English meaning of KHud-e'timaadii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ख़ुद-ए'तिमादी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपने पर भरोसा और विश्वास करना, आत्मविश्वास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود اِعتِمَادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود اِعتِمَادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone